December 05, 2022: Under the Oil & Gas Development Company’s National Talent Hunt Program another batch of students have completed their graduate studies at the Institute of Business administration (IBA) Karachi. Studies of these students were sponsored by the Oil & Gas Development Company Limited (OGDCL).
The batch which was consist of 15 students were awarded degrees in the disciplines of Business Administration, Accounting & Finance, Mathematics, Economics, Computer Science, Economics, and Mathematics.
MD/CEO OGDCL Mr. Khalid Siraj Subhani along with Executive Director Services OGDCL met the OGDCL-sponsored graduating students ahead of the graduation ceremony and congratulated them for their hard work and success at IBA.
Several OGDCL-sponsored graduate students are currently serving at high positions at prominent public, private and social sector organizations such as Frontier Works Organisation (FWO), Philip Morris, Daraz, In-driver, and IRD Pakistan. Similarly, some of the graduated students are self-employed and earning a handsome livelihood for their families.
In 2016, OGDCL and IBA Karachi signed an agreement for the OGDCL Talent Hunt Program to offer an opportunity to needy and underprivileged students with rural backgrounds for three batches.
Since then, 205 students have attended orientation sessions under the supervision of highly qualified Faculty of IBA resulting in the admission of 27 students at IBA Karachi in four-year undergraduate programs.
Along with hundreds of other students, students graduated under OGDCL sponsored talent hunt program were also awarded degrees during the IBA Karachi convocation ceremony on Saturday.
او جی ڈی سی ایل کے سپانسر شدہ طالب علموں نے آئی بی اے کراچی سے گریجوایشن مکمل کرلی
ایم ڈی / سی ای او او جی ڈی سی ایل کی جانب سے تعلیم کی کامیابی سے تکمیل پر طالب علموں کو مبارک باد
اسلام آباد:5 دسمبر. 2022
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کے نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت طالب علموں کے پہلے بیچ نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ( آئی بی اے) کراچی سے گریجوایشن مکمل کر لی جنہیں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل) نے سپانسر کیا تھا ۔
واضع رھے یہ بیچ پندرہ طالب علموں پر مشتمل تھا جنہیں بزنس ایڈمنسٹریشن، اکائونٹنگ اینڈ فنانس، میتھامیٹکس، اکنامکس، کمپیوٹر سائنس میں ڈگریاں دی کی گئیں
ایم ڈی ( سی ای او او جی ڈی سی ایل خالد سراج سبحانی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر سروسز اوجی ڈی سی ایل ضیا ضیاصلاالدین نے گریجوایشن تقریب سے قبل طالب علموں سے ملاقات کی اور انہیں ان کی سخت محنت اور آئی بی اے میں کامیابی پر مبارک باد دی۔
واضع رھے او جی ڈی سی ایل کی طرف سے سپانسرشدہ کئی گریجوایٹس اس وقت نمایاں نجی اور سرکاری شعبے میں اعلیٰ عہدوں پر کام کررہے ہیں جن میں فرنٹئر ورکس آرگنائزیشن، فلپ موریز، دراز، ان ڈرائیو اوت آئی آر ڈی پاکستان شامل ہیں۔چند طالب علم اپنا خود کا کاروبار کرکے باعزت زریعہ معاش میں مصروف ہیں۔
ذرایع کے مطابق 2016 میں او جی ڈی سی ایل اور آئی بی اے کراچی نے او جی ڈی سی ایل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لئے معاہدہ پر دستخط کئے تاکہ دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے ضرورت مند اور پسماندہ طالب علموں کو پڑھنے کا موقع دیا جاسکے۔تب سے اب تک 205 طلباء نے آئی بی اے کی اعلیٰ تعلیم یافتہ فیکلٹی کی نگرانی میں اورینٹیشن سیشنز میں شرکت کی ہے جس کے نتیجے میں آئی بی اے کراچی میں چار سالہ انڈرگریجویٹ پروگراموں میں 27 طلباء کا داخلہ ہوا تھا۔
ذرائع کے مطابق ہفتہ کو آئی بی اے کراچی کے کانووکیشن کی تقریب کے دوران سینکڑوں دیگر طلباء کے ساتھ، او جی ڈی سی ایل کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت گریجویشن کرنے والے طلباء کو بھی ڈگریاں دی گئیں۔